حد محدود

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - قانونی اصطلاح جو ٹھیکے کے اقرار ناموں میں استعمال ہوتی ہے جس سے کاشتکار کا اختیار زمین اور فصل کے متعلق تسلیم کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - قانونی اصطلاح جو ٹھیکے کے اقرار ناموں میں استعمال ہوتی ہے جس سے کاشتکار کا اختیار زمین اور فصل کے متعلق تسلیم کیا جاتا ہے۔ 'within defined limits' a term in leases or farming contracts which recognizes the power of the farmer over all the lands and crops within the defined limits.